Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
هذا الرَّسولُ المُصطفى خير الورى
هذا لكل العالمين رسول
صَلَّى عليك الله يا عَلَمَ الهدى
ما أشْرَقَتْ شمش و عَمَّ أُصيل
صلى الله عليه وسلم
اللهم
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
واحشرنا في زمرته
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
یہ رسول مصطفیٰ ﷺ مخلوق خدا میں سے سب سے افضل ہیں ،
یہ تمام اقوامِ عالم کے لیے رسول (نمائندہ الہی) ہیں ۔
اے نشانِ ہدایت ! آپ پر اللّٰہ کی رحمتیں نازل ہوتی رہیں ،
جب تک کہ سورج چمکتا رہے اور اصل ہدایت پھیلتی رہے (یعنی جب تک دنیا قائم رہے)
صلی اللّٰه علیه وسلم
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرما ئیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size