Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
اجعل لنا من كل ضيق مخرجا
و ارزقنا رزقا حسنا
وهب لنا طاقة بها نعيش ونرضى
و ارزقنا الجنة و نعيمها.
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے ، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ مقرر کر دیجیے ،
ہمیں عمدہ رزق دے دیجیے ،
ہمیں وہ طاقت (وسائل) دے دیجیے جس کے ساتھ ہم زندگی گذاریں اور خوش رہیں ،
ہمیں جنت اور اس کی نعمتیں عطا کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size