Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم يامن تملك حوائج السائلين وتعلم ضمائر الصامتين 
 ارزق كل مسلم ومسلمة سروراً لا يرى به حزن وسعادةً 
 لا يعكرها شقاء 
 و عافيةً لا تزول.
اے اللہ ؛ اے وہ ہستی جو حاجتمندوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی مالک ہے اور خاموش رہنے والوں کے پوشیدہ تقاضوں کو جانتی ہے ! 
 ہر مسلمان مرد و عورت کوعطا فرما دیجیے : 
 ایسی خوشی کہ جس کو کسی غم کا سامنا نہ ہو ، 
 ایسی سعادت کہ جس کو کوئی بدبختی لاحق نہ ہو اور
 ایسی عافیت کہ جسے زوال نہ ہو ۔