Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
يامقدر الأقدار ويا نافذ القضاء وقابل الرجاء
يامجيب الدعاء
أبدل ماكتب علينا من أيام محن وبلاء
بأيام من وعطاء
واجعل خاتمة ما بقي من أعمارنا خيرا مما انقضى منها
وقدر لنا الأرزاق أوسعها ومن العافية أكملها
ومن الذرية أصلحها
وأدخلنا وجميع المسلمين والمسلمات الفردوس الأعلى من الجنة
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
اے فیصلے کرنے والے! اے فیصلہ نافذ کرنے والے! اے دعائیں قبول کرنے والے !
جو کچھ ہمارے خلاف لکھے گئے مشقتوں اور آزمائش کے ایام کو احسانات اور نوازش سے بدل دیجیے ،
جو ایام ہماری زندگیوں سے باقی ہیں انہیں ان سے بہتر بنا دیجیے جو ان سے گذر گئے ،
ہمارے لیے سب سے زیادہ وسعت والے وسائل رزق ، سب سے کامل عافیت اور سب سے زیادہ نیک اولاد کا فیصلہ فرما لیجئے ،
ہمیں ، ہمارے والدین ، اور جن سے ہم محبت رکھتے ہیں سب کو جنت الفردوس میں داخل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size