Dua on Nov 23, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
اعصمنا عن سفاهة القول واهتزاز الفكر 
وفراغ العاطفة وقلة الحيلة
اللهم 
إنا نعوذ بك من وحشة بعد أنس
 ومن قطع بعد وصل ومن بعد بعد قرب 
ومن اعوجاج بعد استقامة 

           آمين يارب العالمين
حفظكم الله و أحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں بیوقوفی کی گفتگو سے ، فکر کے تذبذب سے ، نرمی کی محرومی سے اور تدبیر کی کمی سے بچا لیجئے ، 

اے اللّٰہ!
بیشک ہم انس کے بعد وحشت سے ، صلہ رحمی کے بعد قطع رحمی سے ،  قربت کے بعد دوری سے اور استقامت کے بعد ٹیڑھے پن سے پناہ مانگتے ہیں۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے