Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
ّ يسر أمورنا واهدي ضالنا
واجعل قلوبنا لك خاشعة ونفوسنا لك خاضعة
ودموعنا من خشيتك دامعة،
وألهمنا ذكرك وشكرك وحسن عبادتك .
اے اللّٰہ!
ہمارے معاملات آسان فرما دیجیے ،
(سیدھے) راستے سے ہمارے بھٹکے ہوؤں کو ہدایت دے دیجیے ،
ہمارے دلوں کو آپ اپنے لیے عاجزی کرنے والے ، ہمارے نفسوں کو اپنے آگے جھکنے والے ، ہمارے آنسوؤں کو اپنے پُر عظمت ھیبت لیے بہنے والے بنا دیجیے ،
اور ہمیں آپ اپنی یاد ، اپنا شکر اور اپنی اچھی بندگی (کا طریقہ، ہمارے) دل میں ڈالدیجیے ۔