Dua on Sep 23, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

ظَلَّلَکُمُ اللّٰهُ بِالْوَرُوْدِ 
وَ سَقَاکُمْ مِّنْ نَّھْرِ الْخُلُوْدِ 
وَ عَطَّرَ حَیَاتَکُمْ بِالْعَنْبَرِ وَ الْعُوْدِ 
وَ أَدْخَلَکُمْ وَ أَھْلِیْکُمْ جَنّٰتِ الْخُلُوْدِ 
وَ صَرَّفَ عَنْکُمْ کُلَّ حَاقِدٍ وّْ حَسُوُدٍ 
إِنَّهٗ لَطِیْفٌ وَّدُوْدٌ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ اپنے حضور میں آپ (احباب) کی آمد کا سایہ دراز کرے، 
آپ کو (اپنی محبت) کی ہمیشہ کے دریا سے سیراب کرے، 
آپ کی زندگی کو عنبر اور عود (عمدہ خوشبوؤں) کے ساتھ معطر (خوشبودار) کرے، 
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہمیشہ کی جنت میں داخل کرے، 
آپ سے ہر کینہ پرور اور حاسد کو دور کردے، 
بیشک وہ (اللّٰہ تعالیٰ) تدبیر سے کرنے والا محبت کرنے والا ہے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔