Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
"إني أحب الهاشميَ محمدًا
حبًا تهيم به القلوبُ وتخفقُ"
- ﷺ
صلوا عليه وسلموا تسليما ..
اللهمَّ ارزقنا شفاعته واحشرنا في زمرته
نحن ومن نحب .
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
" بیشک میں محمد ہاشمی ﷺ سے محبت کرتا ہوں
ایسی محبت جس سے دل جھوم جاتے ہیں اور دھڑکتے ہیں"
- ﷺ
آپ (تمام احباب) ، آپ ﷺ پر درود شریف بھیجئے اور سلامتی کی دعائیں کیجئے ۔۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے اور ہمیں اور انہیں بھی جن سے ہم محبت کرتے ہیں ۔ آپ کی جماعت میں یکجا کردیجیۓ ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size