Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللَّهُمَّ
إِلَیْكَ نَشْکُوْ قَسْوَةَ قُلُوْبِنَا وَ غِلَّ صُدُوْرِنَا وَ فِتْنَةَ أَنْفُسِنَا وَ طُمُوْحَ أَبْصَارِنَا وَ رَفَثَ أَلْسِنَتِنَا وَ سُخْفَ أَحْلَامِنَا وَ سُوْءَ أَعْمَالِنَا،
اَللَّهُمَّ
فَلَیِّنْ قُلُوْبَنَا
وَ قِنَا شَرَّ أَنْفُسِنَا وَ أَعْمَالِنَا،
وَ اجْعَلْنَا ھُدَاةً مُّھْتَدِیْن.
آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ ہی کی بارگاہ میں شکایت کرتے ہیں اپنے دلوں کی سختی کی، اپنے سینوں کے کینے کی، اپنی جانوں (خواہشات نفسانی) کے فتنے کی، اپنی آنکھوں کی ہوسناکی کی، اپنی زبانوں کی بیہودگی کی، اپنے خوابوں کی نامعقولیت کی اور اپنے برے اعمال کی۔
اے اللّٰہ!
پس آپ ہمارے دلوں کو نرم کر دیجیے،
ہمیں اپنے نفسوں اور اعمال کے شر سے بچا لیجیے،
ہمیں دوسروں کے لیے ہدایت کا ذریعہ بننے والے اور خود بھی ہدایت پانے والے بنا دیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size