Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أسأل الله الحليم العظيم ..
واسع الفضل ومستحق الشكر
ومانح الأجر وملهم الصبر
أن يفتح لكم أبواب رحمته ومغفرته وعافيته
وأن يكتب لكم في كل خطوة أجر العابدين وفضل الشاكرين..
وأن يبارك لكم في أعماركم وأرزاقكم
وأن يجعل التوفيق حليفكم
وأن ينزل عليكم الأمن والأمان والطمأنينة والسكينة والرحمة والمغفرةوالستر .
سبحانك اللهم وبحمدك لا إله إلا أنت نستغفرك ونتوب إليك ،
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
حلم والے ، عظمت والے ، وسیع فضل والے ، شکر کے مستحق ، (اعمال خیر پر) اجر عطاء کرنے والے اور استقامت کا الہام کرنے والے اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ :
وہ آپ کے لیے اپنی رحمت ، اپنی بخشش اور اپنی عافیت کے دروازے کھولے ،
وہ آپ کے لیے ہر قدم پر عبادت گذاروں کا اجر اور شکر کرنے والوں کا فضل لکھ دے ،
وہ آپ کے لیے آپ کی زندگی کی عمر اور وسائل رزق میں برکت دے ،
وہ (اعمال خیر کی) توفیق کو آپ کا مددگار بنا دے اور
وہ آپ سب پر امن وامان ، اطمینان وسکون ، رحمت و مغفرت اور (کوتاہیوں پر) پردہ پوشی اتارے۔
اے اللّٰہ!
آپ پاک ذات ہیں اور آپ ہی کی تعریف ہے ،
اللّٰہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی حاکم نہیں ،
ہم آپ سے گناہوں کی معافی چاہتے ہیں اور آپ کی طرف رجوع کرتے ہیں ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size