Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم أسألك أن ترزقنا لذة السجود ودعاء غير مردود
وفرج ورحمة منك يا معبود وأبعد عنا البلاء وأرفع شأننا ومقامنا في الأرض والسماء واشف مرضانا وأرحم موتانا
وموتى المسلمين ..
اللهم امين
اے اللہ ؛ اے معبود ! آپ سے میں سوال کرتا ہوں کہ آپ ہمیں اپنی طرف سے عطا فرما دیجیے :
سجدوں کی لذت ، رد نہ ہونے والی دعا ، کشادگی اور رحمت ،
ہم سے مصیبت دور فرما دیجیے ،
ہماری شان اور مقام کو زمین و آسمان میں بلند فرما دیجیے ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے دیجیے ،
ہمارے اور تمام مسلمانوں کے فوت شدگان پر رحم فرما دیجیے ..
اے اللہ ! ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے !