Dua on Jul 23, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ 
 اِقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْیَتِكَ مَا یَحُوْلُ بَیْنَنَا وَ بَیْنَ مَعَاصِیْكَ،
 اَللّٰهُمَّ 
 اِجْعَلِ الْتَّقْویٰ زَادَنَا، وَ فِیْ دِیْنِكَ اِجْتِھَادَنَا، 
 اَللّٰهُمَّ 
 ثَبِّتنَا عَلٰی نَھْجِ الْاِسْتِقَامَةِ وَ أَعِذْنَا مِنْ مُّوْجِبَاتِ الْنَّدَامَةِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ 


Urdu

  اے اللّٰہ! 
 آپ اپنی ہیبت سے ہمارے لیے وہ (حصہ) تقسیم کر دیجیے جو  ہمارے اور آپ کی نافرمانیوں کے درمیان حائل ہو جائے،
 اے اللّٰہ  
 آپ تقویٰ کو ہمارا زادِ راہ بنا دیجیے، اور اپنے دین (کے غلبہ کی راہ) میں ہماری جدوجھد (کو قبول کر لیجیے)، 
 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمیں استقامت کے راستے پر ثابت قدم کر دیجیے اور ہمیں  ندامت کے پیشِ خیمہ امور سے اپنی پناہ دے دیجیے 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!