Dua on Jul 23, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلَّهُمَّ 
زِدْنَا مِنْ بَرَکَاتِكَ وَعَطَایَاكَ وَ ھِبَاتِكَ، 
زِدْ إِیْمَانَنَا وَ یَقِیْنَنَا، 
زِدْ طَاعَاتِنَا وَ قُرُبَاتِنَا، 
زِدْ تَقْوَانَا وَ خَشْیَتَنَا، 
زِدْ حُبَّنَا لَكَ وَ تَعَلُّقَنَا بِكَ، 
زِدْ فِیْ ذُلِّنَا وَ خُضُوْعِنَا لَكَ، 
زِدْ فِیْ قُرْبِنَا مِنْكَ وَأُنْسِنَا بِكَ، 
زِدْ فِیْ إِنْشِغَالِنَا بِكَ وَ رَغْبَتِنَا فِیْمَا عِنْدَكَ۔

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

 اے اللّٰہ !
اپنی برکات، اپنی نوازشات اور اپنی عنایتوں کو ہمارے لیے زیادہ کر دیجیے، 
ہمارے ایمان اور ہمارے یقین کو بڑھا دیجئے، 
ہمیں آپ اپنی فرمانبرداریوں اور اپنی قربتوں میں ترقی دیجیے، 
ہمارے تقویٰ اور ہماری خشیت (اللّٰہ تعالیٰ کی پُر عظمت ہیبت) کو بڑھا دیجئے، 
آپ اپنے ساتھ ہماری محبت کو اور اپنے ساتھ ہمارے تعلق کو زیادہ کر دیجیے، 
ہمیں آپ اپنے لیے تواضع (انکساری) اور اپنے لیے ہماری عاجزی میں بڑھا دیجیے، 
ہمیں آپ اپنے ساتھ قریبی تعلق اور اپنے ساتھ لگاؤ میں بڑھا دیجیے، 
ہمیں آپ اپنے ساتھ مشغول ہونے میں اور جو کچھ آپ کے پاس ہے ، اس میں ہماری رغبت کو زیادہ کر دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔