Dua on Jul 23, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

المال  :  هو أدنى درجات الرزق
العافية:  أعلى درجات الرزق
صلاح الأبناء: أفضل أنواع الرزق
أما رضى رب العالمين: فهو تمام الرزق.
بارك الله في أرزاقكم، وعافى  أبدانكم، وأصلح أبناءكم، ورضي عنكم.
اسعد الله اوقاتكم

Urdu

اللہ تعالی کی طرف سے عطا کیے گئے رزق کے درجات ہیں :
1۔ رزق کا ادنی درجہ مال ہے ۔
2 ۔ جان ومال کی عافیت اور حفاظت رزق کا اعلی درجہ ہے ۔
3 ۔ اولاد کی نیکی اور اس کا صالح ہونا ، رزق کی اقسام میں سب سے افضل ہے ۔
4 ۔ رب العالمین کا راضی ہونا ، پورے رزق کا مل جانا ہے ۔
اللہ تعالی تمہارے ہرطرح کے رزق میں برکت عطا فرمائے ، 
تمہارے بدنوں کو عافیت سے رکھے ،
تمہاری اولاد کو نیک صالح بنائے اور 
 آپ سبھی سے راضی ہوجائے ۔

اللہ تعالی آپ کے اوقات کو بابرکت بنائے ۔