Dua on Jun 23, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مَشْغُوْلِیْنَ بِأَمْرِكَ، آمِنِیْنَ بِوَعْدِكَ، آیِسِیْنَ مِنْ خَلْقِكَ، آنِسِیْنَ بِكَ، مُسْتَوْحِشِیْنَ مِنْ غَیَرِكَ، رَاضِیْنَ بِقَضَائِكَ، صَابِرِیْنَ عَلیٰ بَلَائِكَ.

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ اپنے (دین کے) کام میں مشغول، اپنے وعدے پر اطمینان رکھنے والا، اپنی مخلوق سے بے نیاز، اپنی ذات کے ساتھ مانوس، اپنے غیر سے بیگانہ، اپنے فیصلے پر راضی اور آپ کی (طرف سے پیش آنے والی) آزمائش پر استقامت والا بنا دیجئے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!