Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سُبْحَانَ مَنْ أَیْقَظَ الْعُیُوْنَ بَعْدَ الْمَنَامِ
وَسُبْحَانَ مَنْ أَنَارَ ھٰذَا الْکَوْنِ بَعْدَ الْظَّلَامِ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ صَبَاحاً مُّبَشِّراً وَھَمّاً رَّاحِلاً وَقَلْباً مُّطْمَئِنّاً
نَسْئَلُكَ اَلْلّٰهُمَّ بُشْریٰ تَشْبَهُ الْغَیْثَ وَفَرْحَةً تَمْحُوْ کُلَّ حُزْنٍ وَفَرْجاً لِکُلِّ صَابِرٍ وَشِفَاءً لِّکُلِّ مَرِیْضٍ وَرَحْمَةً لِّکُلِّ مَیِّتٍ وَاسْتَجَابَةً لِّکُلِّ دُعَاءٍ
وَنَسْئَلُكَ الْأَمْنَ وَالْأَمَانَ فِیْ بِلَادِ الْمُسْلِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
پاک ہے وہ ذات جس نے نیند کے بعد آنکھوں کو جگایا
پاک ہے وہ ذات جس نے اس جہان کو اندھیرے کے بعد روشن کیا
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (کامیابی کی) خوشخبری دینے والی صبح، کوچ کرجانے والے غم اور اطمینان والے دل کی درخواست کرتے ہیں
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں :
ایسی خوشخبری کی جو بارش کے مشابہ (موسلادھار) ہو،
ایسی خوشی کی جو ہر غم کو مٹا دے
ہر صبر واستقامت والے کے لیے کشادگی کی،
ہر بیمار کے لیے شفا کی
ہر فوت شدہ کے لیے رحمت کی
ہر دعا کے لیے قبولیت کی
ہم آپ سے مسلمانوں کے ملکوں میں امن وامان کی درخواست کرتے ہیں
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size