Dua on May 23, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَلْلّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ بِعِزِّكَ الَّذِیْ لَا یُرَامُ وَ مُلْکِكَ الَّذِیْ لَا یُرَامُ وَ عَظْمَتِكَ الَّتِیْ لَا یَبْلُغُھَا أَیُّ شَیْءٍ
أَنْ تُغْفِرَ لَنَا ذُنُوْبَنَا وَ أَنْ تُعَامِلَنَا بِمَا أَنْتَ أَھْلُهٗ وَلَيْسَ بِمَا نَحْنُ أَھْلَهٗ.
اَلْلّٰھُمَّ
وَفِّقْنَا عَلیٰ تَرْكِ الْمَعَاصِیْ أَبَدً مَّا أَحْیَیْتَنَا
وَاخْتِمْ لَنَا بِعَمَلٍ صَالِحٍ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ

آمين يَا رَبَّ العالَمِيْن 

Urdu

اے اللّٰہ!
ہم آپ کی ناقابلِ رسائی عزت کے وسیلے سے ،
آپ کی ناقابلِ دسترس بادشاہت کے وسیلے سے ،
اور آپ کی اس عظمت کے وسیلے سے جس تک کسی چیز کی پہنچ نہیں ہے،
آپ سے سوال کرتے ہیں کہ آپ ہمارے گناہ معاف کردیجیے اور ہمارے ساتھ ایسا معاملہ کیجیے جوکہ آپ کے شایانِ شان ہے، نہ کہ جس کے ہم مستحق ہیں۔
اے اللّٰہ!
آپ جب تک ہمیں زندہ رکھیں ، ہمیشہ کے لیے، گناہوں کے چھوڑنے کی توفیق دیجیے ،
اے ارحم الراحمین !
اچھے کام کے ساتھ (ہمارے کاموں اور زندگی کا) اختتام کیجئے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعاؤں کو قبول فرما لیجیے!