Dua on May 23, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللَّهُمَّ 
 صَلِّ عَلىٰ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ 
 أَحْمَدِ البِِدَايَةِ وَالبِشَارَةِ، مُحَمَّدِ النِّهَايَةِ وَالْهِدَايَةِ، 
 مَحْمُوْدِ السِّيْرَةِ والسَّرِِيْرَةِ، 
 مُصْطَفَى العِنَايَةِ والرِّعَايَةِ، 
 وَعَلىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ، عَدَدَ كَمَالِكَ وَكَمَايَلِيْقُ بِِكَمَالِهٖ 
 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر 
 جو ابتدا اور خوشخبری میں سب سے زیادہ تعریف کرنے والے ہیں، انتہا اور ہدایت میں سب سے زیادہ تعریف کئے ہوئے ہیں، اپنی (ظاہری) سیرت اور اپنے باطنی  مزاج میں قابل تعریف ہیں، شفقت اور نگرانی کے لحاظ سے منتخب کردہ ہیں، 
 اور ان ﷺ کی آل (سچے پیروکاروں) پر بھی، آپ اپنے کمال کی تعداد کے مطابق اور ان کے کمال کے شایان شان ، اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی   دیجیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
 ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!