Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
طهر قلوبنا واستر عيوبنا
واكشف كربتنا وتولنا بالحسنى
واجمع لنا خير الٱخرة والأولى
اللهم
يسرنا لليسر وجنبنا العسر
اللهم
وسع على الضائقة قلوبهم
وافسح في أرزاقنا و أرزاقهم يارزاق
ٱمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
ہمارے دلوں کو (بد اخلاقیوں) سے پاک کر دیجیے ،
ہمارے عیبوں کو چھپا لیجئے ،
ہماری مصیبت کو دور کر دیجیے ،
عمدگی کے ساتھ ہماری دیکھ بھال کیجئے ،
ہمارے لیے آخرت اور دنیا کی بھلائی کو جمع کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے آسانی (کا حصول) آسان کر دیجیے اور تنگی کو ہم سے دور کر دیجیے ،
اے اللّٰہ!
ان لوگوں کے لیے وسعت کر دیجیے جن کے دل (حالات کے سبب) تنگ ہیں ،
اے رزق دینے والے ! ہمارے وسائل رزق اور ان (کے اپنے) وسائل رزق میں مزید مواقع پیدا کردیجیے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size