Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
من العبارات القرآنية :
لا تقنطوا ، لاتحزنوا، لاتهنوا، لاتيأسوا
القرآن يدعوك للرضا والتفاؤل ويبعث فيك الأمل دائما.
"هكذا الحياة أجمل "
قرآنی کلمات سے :
نا امید نہ ہوں (آیت نمبر 53 ، سورۃ الزمر)
غمگین نہ ہوں (آیت نمبر 30 ، سورۃ حم السجدۃ)
سست نہ ہوں (آیت نمبر 139، سورۃ آل عمران)
مایوس نہ ہوں (آیت نمبر 87 ، سورۃ یوسف)
(الغرض) قرآن حکیم ، آپ کو خوش رہنے اور نیک شگون رکھنے کی دعوت دیتا ہے اور آپ میں ہمیشہ امید کو ابھارتا ہے ۔
" اس طرح (کیا ہی) خوبصورت زندگی (بن جاتی) ہے "