Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ أَذْھَبَ الَّیْلَ مُظْلِمًا بِقُدْرَتِهٖ
وَجَاءَ بِالْنَّھَارِ مُبْصِرًا بِرَحْمَتِهٖ
وَکَسَانَا ضِیَاءاً وَّنَحْنُ فِیْ نِعْمَتِهٖ
اَلْلّٰهُمَّ
اُنْظُرْ إِلَیْنَا نَظْرَةَ رِضیً تَھْدِیْ بِھَا قُلُوْبَنَا وَتَغْفِرُ بِھَا ذُنُوْبَنَا وَتّرُدُّ بِھَا رَدًا جَمِیْلاً
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنی قدرت سے رات کی تاریکی دور کی
اور اپنی رحمت سے روشن دن لایا،
اس نے ہمیں روشنی کا لباس اس حالت میں پہنایا کہ ہم اس کی اس نعمت میں ہیں۔
اے اللّٰہ !
آپ ہماری طرف اپنی رضامندی کی ایسی نظر کیجئے کہ آپ اس کے سبب
ہمارے دلوں کو ہدایت دے دیجئے،
ہمارے گناہوں کو معاف کر دیجئے
اور ہمیں اپنی طرف عمدہ واپسی (کا راستہ) دے دیجئے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size