Dua on Jan 23, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

صباح الشكر للرحمن

اللهمّ 
كما زينت بحارك باللؤلؤ والمرجان ،
ورفعت سمائك بلا عمدان، 
وعمرت أرضك بالإنسان،
 زين قلوبنا وقلوب أحبتنا بالإيمان 
وارفع أقدارنا في الميزان، 
وعمر آخرتنا بفسيح الجنان، 
وأكرمنا بالغفران. 
آمين يارب العالمين 

Urdu

ہدیہ تشکر کی صبح رحمان ذات کے لیے ہے۔
اے اللّٰہ!
جس طرح آپ نے اپنے (بنائے ہوئے) سمندروں کو موتیوں اور سیپیوں سے مزین کیا ، اپنے آسمانوں کو بغیر ستونوں کے بلند کیا اور اپنی زمین کو انسانوں کے لیے آباد کیا ہے 
ہمارے اور ہمارے احباب کے دلوں کو ایمان سے مزین کر دیجیے ، 
ہماری کاوشوں کو (قیامت کے دن) میزان میں بھاری کر دیجیے ، 
ہماری آخرت کو جنت کے وسیع میدان سے آباد کر دیجیے ، 
(گناہوں سے) بخشش کے ساتھ ہمیں عزت دے دیجیے ۔ 
اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!