Dua on Dec 22, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَلْلّٰهُمَّ 
 أَنْتَ الْسَّلَامُ وَ مِنْكَ الْسَّلَامُ وَ إِلَیْكَ یَعُوْدُ الْسَّلَامُ، 
 فَحَیِّنَا رَبَّنَا بِالْسَّلَامِ وَ أَدْخِلْنَا دَارَكَ دَارَالْسَّلَامِ، 
 تَبَارَکْتَ رَبَّنَا وَ تَعَالَیْتَ. 
 لَكَ الْحَمْدُ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإِکْرَامِ. 
 سُبحَانَكَ مَا عَرَفْنَاكَ حَقَّ مَعْرِفَتِكَ یَا مَعْرُوْفُ 
 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ عَلَی الْتَّوْفِیْقِ 
 وَ نَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ عَلیٰ الْتَّقْصِیْرِ 
 تُبْ عَلَیْنَا یَا الَلّٰهُ وَاجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ الْفَائِزِیْنَ 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 


Urdu

 اے اللّٰہ! 
 آپ ہی سلامتی والے ہیں، آپ ہی کی طرف سے سلامتی ہے اور (آپ ہی کی طرف) سلامتی لوٹتی ہے 
 پس اے ہمارے رب ! 
 ہمیں سلامتی کے ساتھ زندہ رکھیے اور ہمیں اپنے گھر ؛ سلامتی کے گھر میں داخل کیجیے 
 اے ہمارے رب ! 
 آپ سلامتی کے ساتھ بابرکت ہیں اور بلند ہیں، ۔ 
 اے بزرگی اور عزت والے ! 
 آپ ہی کے لیے تعریف ہے 
 اے معبود (حاکم) ! 
 تو پاک ہے! آپ کی جیسی معرفت ہونی چاہیے، ہم نے (اس طرح) آپ کو نہیں پہچانا ! 
 اے معروف (جانی پہچانی) ہستی ! 
 (نیکیوں کی) توفیق پر تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں 
 ہم اپنی کوتاہی پر اللہ سے استغفار کرتے ہیں، 
 اے اللہ ! 
 ہماری توبہ قبول کیجئے اور، ہمیں اپنے مقبول اور کامیاب بندوں میں شامل کیجیے! 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔