Dua on Dec 22, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
 كما مننت علينا أن نكون من أمته ﷺ في الدارين ،  إجعل لنا نصيب من شفاعته ﷺ وصحبته ﷺ ومجاورته ﷺ في الجنه ،
 اللهم
 أبلغ نبيك سيدنا محمد ﷺ صلاتنا وسلامنا
 في هذه الساعة المباركة  وفي كل وقت وحين ، 
اللهم
 اجمعنا به ﷺ في دار النعيم ووالدينا
 وجميع المسلمين يا أرحم الراحمين .

        آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
 

Urdu

اے اللّٰہ!
 جس طرح آپ نے ہم پر احسان فرمایا کہ ہم دونوں جہانوں میں آپ ﷺ کی امت میں ہوں ، 
(اسی طرح) آپ ہمارے لیے آپ ﷺ کی شفاعت کا ، آپ ﷺ کی صحبت کا اور آپ ﷺ کی جنت میں ہمسائیگی کا حصہ مقرر کر دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
اپنے نبی اور ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ کو (جمعۃ المبارک) کی بابرکت گھڑی میں ، ہر وقت اور ہر زمانے میں ہمارا درود اور ہمارا سلام پہنچا دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
 اے ارحم الراحمین!
ہمیں ، ہمارے والدین کو اور تمام مسلمانوں کو ، نعمتوں کے گھر (جنت) میں ، آپ ﷺ کے ساتھ اکھٹا فرما دیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔