Dua on Dec 22, 2020

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم يامن أوجد فأبدع، وأرشد فأقنع، وأعطى،
 يامن له الحمد في الأولى والآخره.
اللهم إجعلني"وأحبتي" أغنى خلقك بك، وأفقر عبادك إليك، وأرحمنا رحمة تغنينا عمن سواك، وحقق أمانينا، 
وأجعلنا في أمانك وضمانك يارب العالمين .
 

Urdu

اے اللّٰہ!
اے وہ ذات!
جس نے(اشیاء کو) تخلیق کیا تو(ان میں) بغیر کسی نمونے کے جدت پیدا کی، 
اور ہدایت کا راستہ دکھایا تو ( اس سے دلی)اطمینان دیا اور عطا کیا(کہ منزل مقصود تک پہنچایا)
اے وہ ذات!
جس کے لیے اول و آخر تعریف ہے،
اے اللًٰہ!مجھے اور میرے احباب کو اپنے ذریعہ،اپنی مخلوق سے سب سے زیادہ بے پرواہ اور اپنے بندوں میں سے اپنا سب سے زیادہ ضرورت مند بنا دیجئے، 
اور ہم پر ایسا رحم کردی جیئے کہ جو ہمیں آپ کے علاوہ تمام مخلوقات سے مستغنی کردے، 
اور ہماری آرزوؤں کو حقیقت بنا دیجئے،
اور اے اقوام عالم کے پروردگار!
ہمیں اپنی حفاظت اور ضمانت میں رکھیے۔