Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
"في هذا الصباح سهل الله لكم الخير والفلاح ورزقكم غاية السعادة والانشراح "
وجعل ايامكم خير وسماح
دٍعٌوٌة لَکْمً مًنِ الَقُلَبً في كل حين
ورضيِ الَلَهّ عٌنِکْمً وٌأرضاکْمً .. وٌأعٌطِاکْمً .. وٌکْفُاکْمً .. وٌهّدٍاکْمً .. ... وٌأغُنِاکْمً .. وٌعٌافُاکْمً .. وٌشُفُاکْمً .. وٌوٌفُقُکْمً لَخِيِرالَدٍعٌاء .. وٌأجّابً لَکْمً الَرجّاء .. وٌأحًبًکْمً بًلَا ابًتٌلَاء .. وٌجّعٌلَکْمً سِاعٌيِنِ لَلَخِيِر .. مًؤثًريِنِ بًالَغُيِر .. وٌآمًنِکْمً بًيِنِ أهّلَکْمً وٌأدٍخِلَکْمً الَجّنِة ..
آج کی اس صبح میں
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کو بھلائی و کامیابی میسر فرمائے اور آپ کو حد درجے کی سعادت و کشادگی عطا فرمائے ۔
آپ کے دنوں کو بہتر اور سازگار بنادے،
ہر موقع پر آپ کےلئے دل سے دعا ہے ۔
*اللّٰہ تعالیٰ* آپ سے راضی ہو جائے۔
آپ کو راضی رکھے
آپ کو نوازے
آپ کے لئے کافی ہو جائے۔
آپ کی رہنمائی کرے
آپ کو غنی بنا دے
آپ کو عافیت عطا کرے
آپ کو شفایاب رکھے
آپ کو بہترین دعاء کا حق دار بنائے
آپ کی امیدوں کو پورا کرے
بغیر آزمائش کے آپ سے محبت کرے
آپ کو بھلائی کے لیے جدوجہد کرنے والا اور دوسروں کے لیے مؤثر بنا دے
اپنے اہل خانہ میں امن و امان سے رکھے اور جنت میں داخل فرما دے ۔