Dua on Oct 22, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

 اَللّٰهُمَّ فَاطِرَ الْسَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ 
عَالِمَ الْغَیْبِ وَالْشَّھَادَةِ رَبِّ کُلِّ شَیْئٍ وَّمَلِیْکَهُ 
نَشْھَدُ أَنْ لَّا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ 
نَعُوْذُ بِكَ مِنْ شّرِّ أَنْفُسِنَا وَشَرِّ الْشَّیْطٰانِ وَ شِرْکِهٖ۔ 
اَللّٰهُمَّ
فَارِجَ الْھَمِّ کَاشِفَ الْغَمِّ مُجِیْبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّیْنَ 
رَحْمٰنَ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ وَرَحِیْمَھُمَا أَنْتَ تَرْحَمُنَا 
فَارْحَمْنَا بِرَحْمَةٍ تُغْنِیْنَا بِهَا عَنْ رَّحْمَةٍ مِّنْ سِوَاكَ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللّٰہ! آسمانوں اور زمین کے پیدا کرنے والے، پوشیدہ اور ظاہر کے جاننے والے، ہر چیز کے پروردگار اور اس کے مالک! 
ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ کے علاوہ کوئی معبود نہیں، 
ہم اپنے نفسوں کے شر، شیطان اور اس کے شرک کے شر سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔ 
اے اللّٰہ!
پریشانی کو دور کرنے والے، غم کو ہٹانے والے، بےکسوں کی دعا قبول کرنے والے، 
دنیا اور آخرت میں بےحد مہربان اور ان دونوں میں نہایت رحم کرنے والے، آپ ہی ہم پر رحم کرتے ہیں 
پس آپ ہم پر اپنی اس رحمت کے ساتھ رحم فرمائیے جو ہمیں آپ کے سوا کی مہربانی سے بےنیاز کر دے۔ 

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔