Dua on Oct 22, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اســـــأل " الله 
ان يتوج جمعتكم:
بقلوب مبتهجة.
وهموم منفرجة.
وسعادة غامرة.
وصحة تامة وبركة دائمة.
ويشملنا بكريم عفوه وجميل ثوابه وغفرانه.
وان يجمعنا ووالدينا ومن نحب في الفردوس الأعلى من الجنة.
 تقبل الله منا ومنكم صالح الأعمال، والحمدلله رب العالمين، واللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين "

Urdu

اللّٰہ تعالی سے میں سوال کرتا ہوں کہ وہ آپ کی اجتماعیت کو 
تروتازہ دلوں ، ختم ہونے والی پریشانیوں ، بھرپور سعادت ، مکمل صحت اور ہمیشہ کی برکت کے ساتھ غالب کرے ، 
ہمیں اپنی مہربانی والی معافی اور اپنے خوبصورت ثواب اور معافی میں شامل فرما ئے ، 
ہمیں ، ہمارے والدین ، اور جن سے ہم محبت کرتے ہیں (سب کو) جنت کے بلند مقام میں جمع فرمائے ، 
اللّٰہ تعالیٰ ہم سے اور آپ (احباب) سے نیک اعمال قبول فرمائے ، 
تمام تعریفیں اللّٰہ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ، 
اے اللّٰہ !  ہمارے سردار حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر ، آپ کی آل پر اور آپ کے تمام صحابہ کرام پر رحمتیں نازل فرمائیے ، سلامتی عطا کیجئے اور برکت سے نواز دیجئے۔