Dua on Sep 22, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم صل على سيدنا محمد

الذي ملأ بطلعته الوجود جمالا
ونوره أشرق في سماوات العلى وتلالا 
صلى الله عليه وسلم

اللهم 
ارزقنا شفاعته وأوردنا حوضه
 واحشرنا في زمرته

             آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ!
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے
جنہوں نے اپنے نمودار ہونے سے (کائنات کے) وجود کو اس طرح خوبصورتی بخشی کہ آپ کا نور بلند آسمانوں میں روشن ہوا اور جگمگایا ۔
صلی اللّٰه علیه وسلم

اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل فرمائیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔