Dua on Aug 22, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic


 اَللَّهُمَّ 
 إِنَّا نَسْئَلُكَ أَنْ تَجْعَلَ صُدُوْرَنَا خَزَانَةَ تَوْحِیْدِكَ، وَ أَلْسِنَتَنَا مِفْتَاحَ تَمْجِیْدِكَ، وَ جَوَارِحَنَا خَدَمَ طاعَتِكَ، 
 فَإِنَّهٗ لَا عِزَّ إِلَّا فِیْ الذُّلِّ لَكَ، وَ لَا غِنیٰ إِلَّا فِیْ الْفَقْرِ لَكَ، وَ لَا أَمْنَ إِلَّا فِیْ الْخَوْفِ لَكَ. 

 آمِين يَا ربَّ الْعَالَمِیْنَ 

Urdu

 اے اللّٰہ! 
 بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں : 
 یہ کہ آپ ہمارے سینوں کو اپنی توحید کا خزانہ، ہماری زبانوں کو اپنی بزرگی کی کُنجی اور ہمارے اعضاء کو اپنی فرمانبرداری کے خادم بنا دیجیے، 
کہ بلا شک و شبہ عزت صرف آپ کی بارگاہ میں جھکنے میں ہی ہے، اور غنا (بے نیازی) صرف آپ کے سامنے احتیاج اختیار کرنے میں ہی ہے، اور امن صرف آپ کے (عذاب کے) خوف میں ہی ہے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!