Dua on Aug 22, 2023

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهم
يا مقدر الأقدار، يا نافذ القضاء
يا مجيب الدعاء 
أبدل ما كتب علينا من أيام محن وبلاء
بأيام منن وعطاء
و اجعل خاتمة ما بقي من أعمارنا
 خيرا مما انقضى منها 
وقدر لنا من الأرزاق أوسعها
ومن العافية أكملها ومن الذرية أصلحها 
وأدخلنا ووالدينا ومن نحب  الفردوس الأعلى
 من الجنة

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

اے اللّٰہ !
اے فیصلے کرنے والے!  اے فیصلہ نافذ کرنے والے! اے دعائیں قبول کرنے والے ! 
جو کچھ ہمارے خلاف لکھے گئے مشقتوں اور آزمائش کے ایام (ان) کو احسانات اور نوازش کے ایام سے بدل دیجیے ، 
جو ایام ہماری زندگیوں سے باقی ہیں انہیں ان سے بہتر بنا دیجیے جو ان سے گذر گئے ، 
ہمارے لیے سب سے زیادہ وسعت والے وسائل رزق ، سب سے کامل عافیت اور سب سے زیادہ نیک اولاد کا فیصلہ فرما لیجئے ، 
ہمیں ، ہمارے والدین ، اور جن سے ہم محبت رکھتے ہیں سب کو جنت الفردوس میں داخل کر دیجیے۔

 اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب)  کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔