Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
أَحْیِ قُلُوْبَنَا بِذِکْرِكَ، وَارْزُقْنَا الْثُّبَاتَ عَلیٰ طَاعَتِكَ، وَافْتَحْ لَنَا الْطَّرِیْقَ اِلیٰ ھِدَایَتِكَ ۔۔
اَلْلّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا مِمَّنْ تُدْرِکُھُمُ الْرَّحْمَةُ ثُمَّ الْمَغْفِرَةُ ثُمَّ الْعِتْقُ مِنَ الْنَّارِ
آمـــــــــين ياربَّ العالَمين
حَفِظَكمُ الله وأحياكم حياةً طيبةً
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو آپ اپنی یاد کے ساتھ زندہ کر دیجیے،
ہمیں اپنی فرمانبرداری پر مضبوطی دے دیجیے،
اور ہمارے لیے اپنی رہنمائی کے حصول کا دروازا کھول دیجئے ۔۔
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جنہیں آپ کی رحمت، پھر گناہوں کی بخشش پھر جہنم کی آگ سے آزادی حاصل ہوتی ہے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size