Dua on Jun 22, 2026

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اَللَّهُمَّ
إِنِّانَعُوْذُ بِكَ أَنْ نُّشرِكَ بِكَ وَ نَحْنُ نَعلَمُ،
وَ نَسْتَغْفِرُك لِمَا لَا نَعلَمُ،
اَللَّهُمَّ
إِنِّا نسأَلُكَ الْجَنَّةَ وَ نَسْتَجِیْرُ بِكَ مِنَ الْنَّارِ،
اَللَّهُمَّ
تَوَفَّنَا مُسْلِمِیْنَ وَ أَلْحِقْنَا بِالْصَّالِحِیْن غَیْرَ خَزَایَا وَ لَا مَفْتُوْنِیْنَ.

آمين يا ربَّ العالَمين

Urdu

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ کی پناہ میں آتے ہیں اس سے کہ ہم آپ کے ساتھ کسی کو شریک ٹہرائیں اس حال میں کہ ہم جانتے ہو،
اور ہم آپ سے ان گناہوں کی (بھی) معافی چاہتے ہیں جنہیں ہم نہیں جانتے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے جنت کی درخواست کرتے ہیں اور ہم آپ سے جہنم کی آگ سے پناہ طلب کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں دنیا سے اسلام کی حالت میں لے جائیے،
اور ہمیں رسوائی اور کسی فتنہ میں مبتلا کیے بغیر نیک لوگوں کے ساتھ منسلک کردیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!