Dua on Jun 22, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

عن أبي هريرة رضي الله عنه ، أنَّ رسول الله ﷺ قال : (مَن دَعَا إِلَى هُدًى كَانَ لَهُ مِنَ الأَجْرِ مِثْلُ أُجُورِ مَن تَبِعَهُ ، لَا يَنْقُصُ ذَلِكَ مِن أُجُورِهِمْ شَيْئًا) .
اللهمَّ 
اجعلنا من أهل الهدى والتقى 
والصلاح و الفلاح 
وارزقنا صحبة الصالحين. 

آميــــــــــــــن يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 
 

Urdu

حضرت ابو ہریرہ رضی اللّٰہ عنہ سے روایت ہے کہ بیشک رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : 
( جس شخص نے کسی دوسرے کو صحیح راستے کی طرف بلایا تو اس کے لیے ان لوگوں جتنا ثواب ہوگا جنہوں نے اس کی اتباع کی ، اس حال میں کہ ان کے ثواب میں کوئی کمی نہ ہو گی)۔

اے اللّٰہ!
 ہمیں ہدایت والے ، تقوی والے ، نیکی والے اور کامیاب ہونے والوں میں شامل فرما دیجیے اور ہمیں نیک لوگوں کی صحبت عطا کر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔