Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْْلّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ خَیْرِ مَنْ تَکَلَّمَ ؛ (سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ)، وَ خَیْرِ مَنْ سَعیٰ، وَ خَیْرِ مَنٔ دَعَا، وَ خَیْرِ مَنِ اسْتَفْتَحَ بِهِ الْخَیْرَ، وَ کَانَ لِلْخَیْرِ خَیْرٌ.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِیْنَ
اے اللّٰہ!
آپ اس بہترین ہستی (ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ) پر جنہوں نے (حق پر مبنی) گفتگو کی، اس بہترین ہستی پر جنہوں نے (دین کے غلبہ کے لیے) کاوش کی، اس بہترین ہستی پر جنہوں نے (آپ کی مخلوق کو دین کی) دعوت دی اور اس بہترین ہستی پر رحمتیں نازل فرمائیے ، جن کے ذریعے نیکی کا آغاز ہوا ہے اور جو خیر کا سر چشمہ تھے ۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size