Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَسْأَلُ الْلّٰهَ الْعَظِيْمَ رَبَّ الْعَرْشَ الْعَظِيْمَ
أَنْ يُّثَبِّتَ قُلُوْبَنَا وَقُلُوْبَكُمْ عَلىٰ مَحَبَّتِهٖ عَزَّوَجَلَّ وَطَاعَتِهٖ وَدِيْنِهٖ
وَأَنْ يَّحْفَظَنَا وَيَحْفَظَكُمْ وَيَحْفَظَ اَهْلَنَا وَأَزْوَاجَنَا وَزَوْجَاتِنَا وَاَبْنَائِنَا مِنْ كُلِّ شَرٍّ وَّمَكْرُوْهٍ
وَأَنْ يَّبْسُطَ عَلَيْنَا وَعَلَيْكُمْ نِعَمَهٗ عَزَّ وَجَلَّ اَلْظَّاهِرَةَ وَالْبَاطِنَةَ
وَيُبَارِكَ لَنَا وَلَكُمْ فِيْ رِزْقِهٖ
وَأَنْ يُّغْنِيَنَا وَيُغْنِيَكُمْ بِحَلَالِهٖ عَنْ حَرَامِهٖ وَبِطَاعَتِهٖ عَنْ مَّعْصِيَتِهٖ وَبِفَضْلِهٖ وَكَرَمِهٖ وَغُفْرَانِهٖ وَرَحْمَتِهٖ
عرشِ عظیم کے مالک عظمت والے اللہ سے، میں درخواست کرتا ہوں کہ
وہ ہمارے دلوں کو اور آپ (احباب) کے دلوں کو اپنی (عزوجل) محبت، اپنی فرمانبرداری اور اپنے دین پر ثابت قدم رکھے
وہ ہمیں، آپ (احباب) کو، ہمارے اہل خانہ کو، ہمارے شوہروں کو، ہماری بیویوں کو اور ہمارے بیٹوں کو ہر برائی اور ناپسندیدہ کام سے حفاظت کرے
وہ ہم پر اور آپ پر، اپنی (عز وجل) ظاہری اور باطنی نعمتوں کو پھیلا دے (عام کردے)
وہ ہمارے لیے اور آپ کے لیے، اپنے وسائل رزق میں برکت دے
اور وہ ہمیں اور آپ کو اپنے حلال کے ذریعہ حرام سے، اپنی فرمانبرداری کے ذریعہ اپنی نافرمانی سے، اپنے فضل، اپنے کرم، اپنی بخشش اور اپنی رحمت کے ذریعہ (دیگر تمام چیزوں سے) بےنیاز کردے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size