Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا أَسْئَلُكَ لِیْ وَلِأَحِبَّتِیْ لَذَّةَ الْسُّجُوْدِ وَجَنَّةَ الْخُلُوْدِ وَدُعَاءً غَیْرَ مَرْدُوْدٍ وَفَرَجًا وَّرَحْمَةً مِّنْكَ یَا مَعْبُوُدُ
أَجَابَ اللّٰهُ لَنَا وَلَکُمُ الْدُّعَاءَ
وَأَبْعَدَ عَنَّا وَعَنْکُمُ الْبَلَاءَ
وَرَضِیْ عَنَّا وَعَنْکُمْ وَأَرْضَانَا وَأَرْضَاکُمْ فِی الْأَرْضِ وَالْسَّمَاءِ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
اے معبود (حاکم) ذات !
بیشک میں آپ سے، اپنے لیے اور اپنے احباب کے لیے (اللّٰہ کے حضور) سجدوں کی لذت، ہمیشہ کی جنت، نہ مسترد ہونے والی دعا، (حالات کی) کشادگی اور رحمت کی درخواست کرتا ہوں۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے لیے اور آپ کے لیے دعا کو قبول کرے،
ہم سے اور آپ سے آزمائش کو دور کرے،
ہم سے اور آپ سے راضی ہو جائے،
ہمیں اور آپ کو زمین وآسمان میں راضی کرے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size