Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك أن تسترنا وتحمينا من الحياة وتقلباتها
اللهم
أدم علينا نعمتك وفضلك ورحمتك
اللهم
لاتغير حالنا إلا لأحسنه
ولا تأخذ منا نعمة نحسبها عادية فغفلنا
عن شكرها
ولا تؤاخذنا بذنب اقترفناه ونسيناه أنت أعلم به
فاغفر لنا سهونا وهزلنا وغفلتنا
برحمتك يا أرحم الراحمين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں یہ کے کہ
آپ ہمیں (ہمارے عیوب کو) چھپا لیجئے اور آپ ہمیں زندگی کے اتار چڑھاؤ سے محفوظ رکھئیے ،
اے اللّٰہ!
ہم پر اپنی نعمتیں ، اپنا فضل اور اپنی رحمت ہمیشہ قائم رکھئے ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے حالات میں عمدہ ترین بنانے کے علاوہ کوئی رد و بدل نہ کیجئے ،
ہم سے وہ نعمت (واپس) نہ لیجیے جس کے ہم عادی ہوں (جس کی وجہ سے) ہم نے اس کے شکر سے غفلت برتی ہو ،
اس گناہ کے ساتھ ہمارا مواخذہ نہ فرمائیے جسے ہم نے کیا اور ہم اسے (اس کے کرنے کو) بھول گئے (مگر) آپ اسے سب سے زیادہ جانتے ہیں ،
اے تمام مہربانوں میں سے سب سے زیادہ مہربان ذات !
پس آپ اپنی رحمت کے سبب ہمارے لیے ، ہمارے بھولنے کو ، ہماری غیر سنجیدگی اور ہماری غفلت (کے گناہ کو) معاف فرما دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size