Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إن قلوبنا في قبضتك، تعلم منقلبنا ومثوانا، وسرنا ونجوانا، فاستر ذنوبنا وعيوبنا،
وما خفي على الناس من سوء أعمالنا،
واختم بكلمة الإخلاص والتوحيد أعمارنا
يارب استودعناك أمورنا كلها
فأجرنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة.
آمين يارب العالمين
اے اللّٰہ!
بیشک ہمارے دل آپ کے قبضے میں ہیں ،
آپ ہماری نقل و حرکت کو اور ہمارے رہنے سہنے کی جگہ کو اور ہمارے راز اور ہماری سرگوشی کو جانتے ہیں
پس آپ ہمارے گناہوں اور عیبوں اور جو ہمارے برے اعمال لوگوں سے مخفی ہیں (ان سب پر) پر پردہ ڈال دیجیے ،
اور آپ اخلاص اور توحید کے کلمے ( لا الہ الااللہ) کے ساتھ ہماری زندگیوں کا اختتام کیجئیے۔
اے ہمارے پروردگار!
ہم نے اپنے تمام امور آپ کو سپرد کردئیے ہیں، پس ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے بچا لیجئے۔
اے تمام جہانوں کے پروردگار !
ہماری دعا قبول کیجئے۔