Dua on Nov 21, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اسأل الله أن يبارك لكم في حياتكم ويكتب لكم الخير ويوسع ارزاقكم ويهبكم الصحة والعافية ويجعل لكم في كل أمر يسر وفي كل رزق بركة ويرزقكم نعيم الدنيا والاخرة.

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ سے میں درخواست کرتا ہوں کہ: 
وہ آپ کو آپ کی زندگی میں برکت دے ، 
آپ کے لیے خیر و بھلائی کا فیصلہ فرمائے ، 
آپ کے وسائل رزق کو وسعت دے ، 
آپ کو صحت اور عافیت سے نوازے ، 
آپ کے لیے ہر کام میں آسانی اور ہر طرح کے رزق میں برکت پیدا کرے ، 
اور آپ کو دنیا و آخرت کی نعمتیں عطا فرمائے ۔