Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
إنا نسألك عفوك عما فات
وحسن تدبيرك لما هو آت
اللهم
أصلح الحال وأرح البال وأجب السؤال
وبشرنا بما يسرنا وكف عنا ما يضرنا
وأصلح لنا نياتنا و ذرياتنا
و ارزقنا من حيث لا نحتسب
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم گزشتہ (اعمال) کے بارے میں آپ کی معافی کی اور آنے والے وقت کے لئے آپ کی اچھی تدبیر کی آپ سے درخواست کرتے ہیں۔
اے اللّٰہ!
(ہماری) موجودہ حالت کو سنوار دیجیے ، دل کو راحت دے دیجیے اور حاجت کو پورا کر دیجیے ،
ہمیں اس (اپنے انعام) کے ساتھ ساتھ خوشخبری دے دیجیے جو ہمیں خوش کردے اور اس (مصیبت کو) ہم سے دور کر دیجیے جو ہمیں نقصان دے ،
ہماری نیتوں (دل کے ارادے) اور ہماری اولاد کو سنوار دیجے ،
ہمیں ان مواقع سے وسائل زندگی دے دیجیے جہاں سے ہمیں گمان بھی نہ ہو۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size