Dua on Oct 21, 2021

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

اللهمّ 
اجعلنا في هذا الصباح الجديد من عبادك المرضي عنهم، 
اللهم 
افتح لنا من خزائن رحمتك 
اللهمّ 
انا نسألك خير الرزق في هذا اليوم وخير الستر في قابل الأيام 
اللهم 
تقبل منا وبارك لنا في اهلينا ومالنا وولدنا. 
اللهم
 لك الحمد والشكر على كل النعم الظاهرة والباطنة. 

Urdu

اے اللّٰہ!
(آج کی) اس نئی صبح میں ، ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل کر لیجیے ۔
اے اللّٰہ!
ہمارے لیے اپنی رحمت کے خزانے کھول دیجیے ۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اس دن میں بہترین رزق (وسائل زندگی) اور آنے والے دنوں میں (اپنے عیوب پر) بہترین پردہ پوشی کا سوال کرتے ہیں ۔ 
اے اللّٰہ!
ہم سے (ہمارے اعمال) قبول فرما لیجیے ، 
اور ہمارے گھرانے ، ہمارے مال اور ہماری اولاد میں برکت دے دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
تمام ظاہری اور باطنی نعمتوں پر آپ ہی کے لیے تعریف اور آپ ہی کا شکر ہے۔