Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
سئل أحد الصآلحين
من تعز من النآس ؟ قآل: من أخلآقه كريمه، ومجآلسته غنيمه، ونيته سليمه، ومفآرقته أليمة .. كآلمسك كلمآ مر عليه الزمآن زآد قيمة..
نیک لوگوں میں سے کسی سے پوچھا گیا
لوگوں میں سے عزت کون پاتا ہے ؟
آپ نے فرمایا : جس کے اخلاق عمدہ ہوں ، اس کی صحبت غنیمت ہو ، نیت صاف ہو ، اس کی جدائی تکلیف دہ ہو ۔۔
کستوری کی خوشبو کی طرح ہے جتنا وقت اس کے ساتھ گذرے گا اتنا ہی قیمتی ہوگا ۔۔