Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
أَللّٰھُمَّ
إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنَّا
وَعَنْ وَالِدَیْنَا وَأَھْلِیْنَا
أَللّٰھُمَّ
إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنْ مَنْ أَحَبَّنِیْ فِیْكَ وَأَحِبَّھُمْ فِیْكَ
أَللّٰھُمَّ
إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنْ مَوْتَانَا وَمَوْتَی الْمُسْلِمِیْنَ
وَاعْفُ عَنْ کُلِّ مَنْ لَّیْسَ لَهٗ مَنْ یَّدْعُوْ لَهٗ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ !
بیشک آپ سب سے زیادہ معاف کرنے والے ہیں، معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں پس آپ ہمیں، ہمارے والدین کو اور ہمارے اہل خانہ کو معاف فرمائیے،
اے اللّٰہ!
یقیناً آپ سب سے زیادہ معاف کرنے والے ہیں، معاف کرنے کو پسند کرتے ہیں پس آپ ان کو معاف کر دیجیے جنہوں نے آپ کی رضا میں میرے سے محبت کی اور آپ بھی ان سے اپنی خاطر محبت کیجیے،
اے اللّٰہ!
بیشک آپ بہت زیادہ درگذر کرنے والے ہیں، درگذر کرنے کو پسند کرتے ہیں پس آپ ہمارے فوت شدگان اور مسلمانوں کے فوت شدگان سے درگذر کیجیے،
اور ان سب سے درگذر کیجیے کہ جن کا کوئی نہیں ہے جو ان کے لیے دعا کرے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size