Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
َّ إنا نعوذ بك من شتات الأمر ومس الضر
اللهم
َّ اغفر ذنوبنا الخفية والظاهرة
وأسعدنا سعادة لا نشقى بعدها أبدا
اللهمَّ
إنا نسألك
بصيرة في المعنى والمضمون،
لا الشكل والصورة
ونسألك
راحة في الضمير والوجدان،
لا الظاهر والخارج.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم معاملات کی پراگندگی اور نقصان کے پہنچنے سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
ہمارے پوشیدہ اور ظاہری گناہوں کو بخش دیجیے ،
ہمیں ایسی کامیابی سے نواز دیجیے کہ اس کے بعد کبھی بھی ہم ناکام نہ ہوں ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (درپیش امور میں) معنویت (حقیقی فہم) اور مضمون (بنیادی مواد) میں ، بصیرت (شعور و آگہی کے حصول) کی درخواست کرتے ہیں، محض شکل وصورت (چمک دمک) میں نہیں ،
اور ہم آپ سے (اپنے) ضمیر اور وجدان ( ادراک و احساس) کی راحت (سکون) کا سوال کرتے ہیں ، صرف ظاہری اور خارج (ارد گرد) کی راحت کا نہیں ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size