Dua on Aug 21, 2024

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أَللّٰھُمَ
إِنَّانَسْأَلُكَ بِنُورِ وَجْھِكَ الّْذِیْ أَشْرَقَتْ لَهٗ الْسَّمَوَاتُ وَالْأَرْضُ 
أَنْ تَجْعَلَ أَحِبَّتَنَا فِیْ حِرْزِكَ وَحِفْظِكَ وَجِوَارِكَ وَتَحْتَ کَنْفِكَ 
أَللّٰھُمَ 
أَلْبِسْنَا ثِیَابَ الْصِّحَّةِ وَالْعَافِیَةِ 
وَارْزُقْنَا مِنْ وَّاسِعِ رِزْقِكَ 
وَتَقَبَّلْ أَعْمَالَنَا بِالْقُبُوْلِ الْحَسَنِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُمّ حَيَاةً طَيِّبَةً

Urdu

اے اللٰہ !
 بیشک ہم آپ سے، آپ کی ذات کے نور (تجلی) کے سبب کہ جس کے لیے آسمان وزمین روشن ہوئے،  درخواست کرتے ہیں کہ 
آپ ہمارے احباب کو اپنے بچاؤ، اپنی حفاظت، اپنی ہم سائیگی اور اپنی حمایت (نگرانی) کے تحت رکھیئے، 
اے اللّٰہ!
ہمیں صحت اور عافیت کے لباس پہنا (عطا کر) دیجیے، 
ہمیں اپنے وسیع وسائل رزق سے دے دیجیے، 
اور ہمارے اعمال کو شرفِ قبولیت کے ساتھ قبول فرمائیے۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔