Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اللهم
وفقنا لموافقة الأبرار
و جنبنا مرافقة الأشرار
وآونا برحمتك إلى دار القرار
و اهدنا لصالح الأعمال
واقض لنا الحوائج والآمال
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں نیک لوگوں کی موافقت کی توفیق دے دیجیے ،
ہمیں شریر لوگوں کی رفاقت سے دور رکھئیے ،
ہمیں اپنی رحمت کے سبب قرار والے گھر (جنت) میں ٹھکانہ دے دیجیے ،
ہمیں نیک اعمال کا راستہ دکھا دیجیے ،
ہمارے لیے ہماری حاجتیں اور امیدیں پوری کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔
Light or Wood
Download Full SizeDark or Black
Download Full Size