Dua on Aug 21, 2022

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

أبواب السماء تفتح بالدعاء..
ربي رجوتك
 أن تزرع في قلوب أحبتي الفرح دون اكتفاء
 والسعادة دون شقاء..
 ورزقاً طيبا مباركا فيه دون عناء

صباحكم دعوات مستجابة
وعطايا غير منقوصة .

حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

Urdu

آسمان کے دروازے دعاء سے کھلتے ہیں ۔۔ 

اے میرے پروردگار !
میں آپ سے امید کرتا ہوں کہ
آپ میرے احباب کے دلوں میں بغیر کسی حد کے خوشی اور  بغیر کسی بدبختی کے سعادت پیدا کر دیجیے ۔۔
اور بغیر کسی مشقت کے پاکیزہ رزق ، جس میں برکت دی گئی ہو (دے دیجیے) 

آپ کی صبح ، مقبول دعاؤں اور بغیر کسی کمی کی نوازشات کے ساتھ (نمودار) ہو۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔