Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا صُحْبَةَ الأَخْیَارِ، وَ یَسِّرْ لَنَا الْأَقْدَارَ،
وَ أَدْخِلْنَا بِرَحمَتِكَ فِی عِبَادِكَ الْصَّالِحِیْنَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ الْإِکْرَامِ.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْن
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں نیک لوگوں کی صحبت عطا کر دیجیے،
ہمارے لیے تقدیر کے فیصلوں کو آسان بنا دیجئے،،
اے بزرگی اور عزت والے !
ہمیں اپنی رحمت کے سبب اپنے نیک بندوں میں شامل کر دیجیے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجیے!

Light or Wood
Download Full Size
Dark or Black
Download Full Size