Dua on Jul 21, 2025

Daily Dua by Hazrat-e-Aqdas Molana Abdul Khaliq Azad R.A.

Arabic

"حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَبْعَدَ عَنْكُمُ الْسُّوْءَ وَ وَسَّــعَ أَرْزَاقَكُمْ
وَ أَكْــرَمَكُمْ بِأَعْـلىٰ مـَرَاتِبِ الْـدُّنْيَا وَ الْآخـِــرَةِ
وَ غَفَرَ الْلّٰهُ لَكُمْ وَ لِوَالِدَيْكُمْ وَ جَعَلَكُمْ مِّنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ وَ مَنْ تُحِبُُوْنَ

آمـــــــــين يا ربَّ العالَمين
حَفِظكمُ اللّٰهُ وأحياكم حياةً طَيِّبةً 

Urdu

اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے،
آپ سے برائی کو دور کرے،
آپ کے وسائلِ رزق کو وسیع کرے،
آپ کو دنیا اور آخرت کے بلند ترین مرتبوں کے ساتھ عزت دے
اللّٰہ تعالیٰ آپ کے اور آپ کے والدین کے گناہوں کو معاف فرمائے،
آپ کو اور ان کو جن سے آپ محبت کرتے ہیں، جنت والوں میں شامل کرے

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔